For more useful information like our page

Thursday, 8 September 2016

پائیں رنگت میں نکھار اور سیاہ حلقوں سے نجات



نیو الصحت دواخانہ

روزانہ رات کو پانچ عدد بادام کی گریاں پانی میں بھگودیں‘ صبح کے وقت چھلکا اُتار کر نہار منہ ایک ایک بادام چبا کر اس طرح  کھائیں کہ لعاب دہن (تھوک) کے ساتھ مل جائے۔ اس کے بعد ایک کپ دودھ بغیر بالائی کے پی لیں‘ رنگت نکھرے گی اور ان شاء اللہ آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے آہستہ آہستہ دورہوجائیں گے۔


No comments:

Post a Comment