ایسے لوگ جو موٹاپے کا شکار ہیں ،زیادہ دیر بیٹھنے کی وجہ سے پیٹ باہر کو نکل آیا ہو ان کیلئے یہ ٹوٹکہ لاجواب ہے۔لہسن اور ادرک کو خشک کرکے ہم وزن پیس لیںاور ان کی چنے کے برابر گولیاںبنا کررکھ لیں ،ایک گولی روزانہ صبح نہار منہ لیں ،کچھ عرصہ اس ٹوٹکے کو استعمال کریں۔ موٹاپے سے نجات مل جائے گی ،بڑھا ہوا پیٹ ٹھیک ہو جائے گا۔ (شہد ملا کر گولیاں بنا سکتے ہیں ورنہ چنے کی مقدار کے برابر روزانہ یہ سفوف بھی کھاسکتے ہیں،ہائی بلڈ پریشر کے مریض بھی اس ٹوٹکے کو استعمال کر سکتے ہیں -
نیو الصحت دواخانہ حکیم عبدالحنان
زیرسرپرستی: حکیم نور محمد
For more useful information like our page
Friday, 23 September 2016
Monday, 19 September 2016
پائوں کی مالش سے صحت وتندرستی
پائوں کے تلوئوں اور پائوں کی انگلیوں کے درمیانی خلا کی کسی بھی تیل سے خوب مالش کیا کریں کیونکہ پائوں کا نگاہ اور یادداشت سے اتنا ہی گہرا تعلق ہے جتنا روح کا انسان سے۔
Monday, 12 September 2016
ناخن پر سرسوں کا تیل لگائیں 6 بھیانک امراض سے نجات پائیں
ہر تیسرے دن ہاتھوں اور پائوں کے ناخن کاٹیں چاہیں تھوڑے تھوڑے ہی کیوں نہ ہوںاور ان پر سرسوں کا تیل لگائیں۔ یادداشت، حافظہ قوی ،اعصابی کمزوری سے نجات،قبل از وقت بڑھاپا نہیں آئے گا ،گھٹنے اور جوڑمضبوط،نظر کی کمزوری کا بہترین علاج ہے دل و دماغ پر مثبت اثرات ہوگے،جوانی بھی شاندار ہو گی اور بوڑھاپا بھی جاندارہو گا۔
Sunday, 11 September 2016
کھانے کے بعد پانی اور صحت
کھانا کھانے کے بعد پانی پینے سے معدہ ناکارہ ہو جاتا ہےاور انسان بہت سی انوکھی بیماریوں میں مبتلا ہو جاتا ہے، کھانے کے بعد پانی جتنا صحت کو نقصان دیتا ہے اتنا اگر کھانے کے بعد ایک چمچ زہر استعمال کیا جائے تو وہ بھی شایدکم نقصان دے۔الغرض کھانا کھانے کے بعد کم ازکم آدھے گھنٹے تک پانی بالکل نہیں پیناچاہیے۔
Friday, 9 September 2016
صرف سات دنوں میں بال گرنا بند
ھوالشافی:لہسن (تھوم) کے اوپر جو چھلکا ہوتا ہے(چھال) حسب ضرورت لے کر روغن زیتون میں جوش دے کر محفوظ کرلیں اور جب بھی نہائیں ‘ نہانے کے بعد یہی تیل استعمال کریں۔ ان شاء اللہ بہت فائدہ ہوگا اور بال نہیں گریں گے۔
Thursday, 8 September 2016
پائیں رنگت میں نکھار اور سیاہ حلقوں سے نجات
![]() |
نیو الصحت دواخانہ
روزانہ رات کو پانچ عدد بادام کی گریاں پانی میں بھگودیں‘ صبح کے وقت چھلکا اُتار کر نہار منہ ایک ایک بادام چبا کر اس طرح کھائیں کہ لعاب دہن (تھوک) کے ساتھ مل جائے۔ اس کے بعد ایک کپ دودھ بغیر بالائی کے پی لیں‘ رنگت نکھرے گی اور ان شاء اللہ آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے آہستہ آہستہ دورہوجائیں گے۔
Wednesday, 7 September 2016
Subscribe to:
Posts (Atom)

